
بھارت میں سڑک پر ایک ایسا واقع پیش آیا جس نے لوگوں کے دل دہلا دیے۔
سوشل میڈیا پر نئی دہلی روڈ کی ایک ویڈیو وائرل وہ رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چلتے ہوئے رکشے سے اچانک ایک بچی سڑک پر گر جاتی ہیں۔
#WATCH | Uttarakhand: A CPU (City Patrol Unit) jawan, Sundar Sharma saved the life of a child who fell off the lap of her mother who was sitting on an e-rickshaw, amid busy traffic in Kashipur.
(Source: CCTV visuals) pic.twitter.com/wpywwtAigr
Advertisement— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) June 13, 2022
تاہم سڑک پر موجود ٹریفک پولیس نے بر وقت بچی کو اُٹھا لیا اور بڑے حادثہ کا شکار ہونے سے بچا لیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹریفک پولیس کو بچی کو بچانے پر داد دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News