
برطانیہ کی خاتون نے عالمی ریکارڈ پیزا کے ڈبے، زیورات، کتابیں، کپڑے اور دیگر اشیا جمع کرکے قائم کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کے پاس پیزا کے ڈبے، زیور اور کتابوں پر مشتمل 669 اشیا کا ایک مجموعہ ہے۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس مجموعے کو دنیا میں پیزا سے متعلقہ اشیا کا سب سے بڑا مجموعہ قرار دیا ہے۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس سے کچھ ہی عرصہ قبل ٹیلینا نامی خاتون نے پیزا سے متعلقہ اشیا جمع کرنا شروع کیں۔
واضح رہے کہ برطانیہ کی خاتون اپنے علاقے کینل ورتھ کے رہائشیوں کی مدد سے پیزا کی اشیا جمع کیں۔
تاہم خاتون نے اپنے گھر کے گیراج کو پیزا میوزیم میں تبدیل کر دیا ہے، وہاں پیزا کے ہار سے لے کر پیزے کا فوارہ اور پیزے سے متعلقہ کتابیں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News