
موبائل واش رومز سے لے کر کلینک تک تاہم اب موبائل شادی ہال تیار کر لیا گیا ہے۔
اب شادی ہال کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ موبائل شادہ ہال آپ تک خود پہنچ جائے گا۔
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو نے سب کو دنگ کردیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موبائل شادی ہال تیارکیا گیا ہے جس میں ہال کی تمام تر سہولیات موجود ہیں۔
I’d like to meet the person behind the conception and design of this product. So creative. And thoughtful. Not only provides a facility to remote areas but also is eco-friendly since it doesn’t take up permanent space in a population-dense country pic.twitter.com/dyqWaUR810
Advertisement— anand mahindra (@anandmahindra) September 25, 2022
ٹویٹر پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر مشہور بزنس ٹائیکون آنند مہندرا نے موبائل شادی ہال کی بہت تعریف کی ہے۔
آنند مہندرا نے اس آئیڈیا کو بہت سراہا اور ٹویٹ کیا اس سہولت سے نہ صرف دور دراز علاقوں کو سہولت حاصل ہوگی بلکہ اس سے کوئی جگہ بھی ریسریو نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ اس موبوئل شادی ہال میں 200 لوگوں کی جگہ ہے جبکہ یہ 40×30 مربع فٹ کا ہے۔ اسٹائلش انٹیریئرز کے ساتھ، پہیوں پر شادی ہال نے سوشل میدیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News