
ہرن کے سڑکوں پر آنے کی وجہ سے شہر پریشان ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہرن کی سڑکوں پر دوڑے لگانے کی وجہ سے شہریوں پریشان ہوگئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گاڑی رات میں سڑک پرسے گزاررہی ہے اوراچانک ایک ہرن اس گاڑی کے اُوپر سے چھلانگ لگاتا ہوا چلا جا تا ہے۔
تاہم ایک اور ہرن کو اس ہرن کے پیچھے دوڑ لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔
#DeerLeapsOverCar
Fall has arrived,🍁with that comes the infamous increase of 🦌crossings. Watch here as Tpr. Anderson encounters a small herd & uses quick braking to avoid contact.AdvertisementReminder: If deer cross your path – apply controlled braking; steer straight; don’t swerve. pic.twitter.com/5NtQ6KBe5o
— MSP Fifth District (@MspSouthwestMI) September 22, 2022
مشی گن اسٹیٹ پولیس نے رہائشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ گاڑی چلاتے وقت ہرنوں سے کیسے بچیں۔
مشی گن اسٹیٹ پولیس نے کہا کہ اگر ہرن آپ کا راستہ عبور کرتا ہے تو کنٹرول شدہ بریک لگائیں۔
واضح رہے کہ یہ کیس مشی گن اسٹیٹ پولیس نے جلد حل کروانے کی اُمید دلائی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News