Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں شادی کے لئے دلہا ” برائے فروخت ”، جانئیے کیسے!

Now Reading:

بھارت میں شادی کے لئے دلہا ” برائے فروخت ”، جانئیے کیسے!

شمال مشرقی بھارتی ریاست بہار میں ایسی منفرد مارکیٹ ہے جہاں شادی کی خواہشمند خواتین  شوہر خرید سکتی ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  یہ مارکیٹ ریاست بہار کے ضلع مدھو بانی میں واقع ہے جہاں پیپل کے درختوں کے نیچے ہر سال ہزاروں مرد جمع ہوتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ ممکنہ دلہن انہیں پسند کرلے۔

یاد رہے کہ سوراتھ یا سبھاگچھی نامی یہ مارکیٹ 9 دن تک جاری رہتی ہے، اس کا آغاز مقامی لوگوں کے بیان کے مطابق لگ بھگ 700 برس قبل کرنات خاندان کے عہد حکومت میں راجہ ہاری سنگھ نے کیا تھا۔

اور اس کا مقصد یہ تھا کہ خواتین کے لیے آسانی ہو کہ وہ اس مارکیٹ میں جاکر متنوع گروپ میں سے اچھا شوہر تلاش کرسکیں۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ دولہے کی قیمت کا تعین اس کی صلاحیتوں جیسے تعلیمی قابلیت اور خاندانی پس منظر کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر