Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی بیوی کی اچانک آمد پر دوسری شادی کرنے والا شخص ہال سے فرار ، مہمان دیکھتے ہی رہ گئے

Now Reading:

پہلی بیوی کی اچانک آمد پر دوسری شادی کرنے والا شخص ہال سے فرار ، مہمان دیکھتے ہی رہ گئے

پہلی بیوی کی اچانک آمد پر دوسری شادی کرنے والا شخص  کے خوابوں پرپانی پھرگیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سید نذیر نامی دولہا 4 ستمبر کو پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے لیے شادی ہال پہنچا، دریں اثناء اس کی پہلی بیوی کو اس کی خبر ہوگئی اور وہ پولیس کے ہمراہ شادی میں آن پہنچی۔

سید نذیر نے جیسے ہی اپنی بیوی کو ہال میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا اس نے شادی سے بھاگنے میں ہی غنیمت جانی۔

خیال رہے کہ سید نذیر کی پہلی شادی ڈاکٹر ثنا ثمرین نامی ایک خاتون سے ہوئی تھے لیکن وہ اس کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے دوسری شادی کررہا تھا۔

اس واقع کے حوالے سے ڈاکٹر ثنا کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ سید نذیر 2019 میں کوویڈ کے دوران نیوزی لینڈ سے آیا تھا، لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے اس کے تمام اخراجات برداشت کیے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اس نے جہیز میں 15 لاکھ کی مانگ کی تھی وہ نہیں دے سکے تو سید نذیر اس کی بہن سے خفا رہنے لگا تھا۔

 واضح رہے کہ ڈاکٹر ثناء نے بتایا کہ وہ اپنی پوری تنخواہ اپنے شوہر کو دے دیا کرتی تھی لیکن اس کے باوجود اس نے دوسری شادی کرنے کا سوچا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر