Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماں کی ممتا: بندریا نے شاخوں میں پھنسے بچے کی جان کیسے بچائی ؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ماں کی ممتا: بندریا نے شاخوں میں پھنسے بچے کی جان کیسے بچائی ؟ ویڈیو دیکھیں

ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ انسان تو انسان جانوروں میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ایسا ہی نظارہ کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہیں جب ایک بندریا درخت میں پھنسے اپنے بچے کو بچالیتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صرف چند سیکنڈ کے اندر ماں کی ممتا نے بچے کی جان بچالی بصورت بچے کے زندہ بچنے کے امکانات کم تھے کیونکہ بچے کی گردن کانٹوں میں جکڑ گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Waow Africa (@waowafrica)

Advertisement

سوشل میڈیا پر واوہ فریقہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو کو 202 K  ویوز مل چکے ہیں جبکہ 16  لائکس بھی مل چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماں کی محبت پر جزباتی اور پیار بھرے کمنٹس کیے جا ہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر