Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر ’گلاب جامن برگر‘ کے چرچے، یہ کیسے بنتا ہے ؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

سوشل میڈیا پر ’گلاب جامن برگر‘ کے چرچے، یہ کیسے بنتا ہے ؟ ویڈیو دیکھیں

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلاب جامن برگر زیرِ بحث ہے۔

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی  گلاب جامن برگر کھا رہی ہے۔

Advertisement

گلاب جامن برگر کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہ ہی وجہ ہے کہ گلاب جامن برگرکو کچھ خاص پسند بھی نہیں کیا جا رہا ہے اور سب اس عجیب و غریب ڈش  سے ناپسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ندا ملک نامی صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی تھی اور وہاں سے یہ ویڈیو ٹوئٹر پر بھی آگئی ہے۔

یہ ویڈیو دراصل انڈین ریاست ہماچل پردیش کے علاقے کسولی ہلز میں بنائی گئی ہے۔

تاہم ٹویٹر پروائرل ہونے والی ویڈیو کو 1.4 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

اس ویڈیو پر پر ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا کہ براہ کرم اس میں میو، کیچپ، ہری چٹنی، پنیر، پیاز، مونگ پھلی شامل کریں۔

Advertisement

جبکہ منٹی شرما نامی صارف نے لکھا کہ ’گلاب جامن برگر کھانے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔‘

واضح رہے کہ یہ گلاب جامن برگر کسولی ہلز ہماچل پردیش میں نریندر سوئٹس نام دکان پر ملتا ہے اور دکان کو بنے ہے ہوئے تقریباً 46 سال ہوچکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر