
کیا آپ جانتے ہیں، گوریلا اپنے سینے کو پیٹ کر دوسرے جانوروں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ وہ بہت طاقتور ہیں۔
تاہم ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ ایک گوریلا کا بچہ خود کو اکیلا پا کر بڑے گوریلوں جیسی حرکات کرنا شروع کردیتا ہے۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1584633440053313537?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1584633440053313537%7Ctwgr%5Ee1f536449e6449c324e677799c9c2bbe94fe1d80%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fviral-video-baby-gorilla-takes-a-tumble-after-first-chest-pound-3460167
ویڈیو میں گوریلے کا بچہ گھنے جنگل کے درمیان بیٹھا ہوا ہے اور اپنا سینا پیٹ رہا ہے۔
اس ننھے گوریلے کی ویڈیو کو ٹویٹر پر Buitengebieden نے پوسٹ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
سوشل میڈیا صارفیمن کی جانب سے اس گوریلے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے اسے کوئی دیکھ نہیں رہا ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ تو ابھی سے اپنی طاقت دکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی پسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News