
فلائٹ اٹینڈنٹ کی 30 سال بعد اپنی ٹیچر سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کی دورانِ فلائٹ اپنی پسندیدہ ٹیچر سے ملاقات ہو جاتی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں فلائٹ اٹینڈنٹ کو بتاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ یہ میری اسکول کی سب سے پسندیدہ انگریزی کی ٹیچر ہے۔
تمام مسافروں کو استاد اورطلبہ کی ملاقات کی خوشی میں تالیاں بجاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو دیکھنے والی ہر آنکھ جزباتی ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ ایک استاد کا طلباء کی زندگی پر بہت اہم اثر ہوتا ہے وہ طلباء کو تعلیم کے ذریعے ایک قابل انسان بنا دیتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News