Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک زرافے کی تاک میں بیٹھے 25 بھوکے شیر، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ایک زرافے کی تاک میں بیٹھے 25 بھوکے شیر، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کردل دہل جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 25 بھوکے شیر ایک زرافے کو تناہ پاکر اُس پر حملہ کردیتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All in Animals (@animalsinthenaturetoday)

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شیر جیسے ہی زرافے کو دیکھ کراُس کو شکار کرنے  بھاگتا ہے وہیں بیٹھے باقی شیر بھی زرافے کے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہو نگے کہ شیر بڑے جانور کا شکار کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔

شیر بڑے جانورں کا شکار اس لیے کرتے ہیں کہ اُن میں گوشت زیادہ ہوتا ہے اور زیادہ گوشت ہونے کی وجہ سے شیروں کو تقریباً پانچ دن تک شکار نہیں کرنا پڑتا۔

لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ صرف شیرنی تنہا برے جانور کو مارنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔

Advertisement

 تاہم ویڈیو میں بھی تمام شیروں کو زرافے کی پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے لیکن یہ نہیں پتا چل سکا کے شیروں کا جھنڈ اپنا مقصد پورا کرنے میں کامیاب ہوا یا نہیں۔

 واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر