
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کتے کو بس کی سیٹ پر آرام کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاں بس میں کچھ مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہیں ایک سیٹ پر کتا بھی بے خبر سو رہا ہے۔
Although the wagon was crowded and he was occupying 2 seats, nobody disturbed his rest❣️
📹via Karen Olave
🎵Laurasia Mattingly•Choose Kindness pic.twitter.com/mboB6Nj4KCAdvertisement— Stefano S. Magi (@myworld2121) October 5, 2022
ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافروں سے بھری بس میں ایک کتا 2 سیٹوں پر سو رہا ہے تاہم کوئی مسافر اس کی نیند خراب نہیں کرتا اور لوگ کھڑے ہو کر ہی سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو بدھ کو پوسٹ کی گئی جسے اب تک 51 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جب کہ 3500 سے زائد بار اسے لائیک بھی کیا گیا۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو پر صارفین اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اس اقدام کی بہت زیادہ تعریف بھی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News