
بنگلور گرلز کالج اکھاڑے میں تبدیل ہو گیا دوست ہی دشمن بن گئے۔
بنگلور گرلز کالج میں دو لڑکیوں کے لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دو لڑکیوں کو ایک دوسرے کو مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Kalesh B/w Two Girls In College Canteen (DSCE, Bangalore) pic.twitter.com/E5b165yH2w
Advertisement— r/Ghar Ke Kalesh (@gharkekalesh) October 9, 2022
اس کے علاوہ متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر تنقیدی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کالج کی لڑکیوں کو اس طرح لڑتے ہوئے دیکھ کر شدید غصے کا اظہار کررہے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کیا یہ ایکسٹرا نصابی سرگرمی ہے۔
جبکہ ایک صارف نے بتایا کہ پچھلے ہفتے میرے اسکول میں بھی بہت خطرناک لڑائی ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو بنگلور کے ایک کالج کینٹین کی ہے جو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News