سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک شیرنی کے بچے کو اپنی ماں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/Yoda4ever/status/1576273237402537984?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1576273237402537984%7Ctwgr%5E6eebc8897875375ef85a2b099bfafc7d1022b81e%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-adorable-lion-cub-sneaks-up-on-mom-scares-her-in-hilarious-video-watch-5665427%2F
سوشل میڈیا پر ایک شیرنی اور س کے دو بچوں کی ویڈیو دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین اپنی ہنسی نہیں روک پا رہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیرنی آرام کر رہی ہے اور اتنے میں شیر کا ایک بچہ پیچھے سے آکر اپنی ماں کو ڈرا دیتا ہے۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو 1.7 ملین ویوز مل چکے ہیں جبکہ متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کیا یہ ویڈیو واقعی بہت اچھی ہے۔
واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پرجانورں کی ایسی حرکتیں وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
