سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو بھارت میں ہونے والی شادی کی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا جیسے ہی پہلی باردلہن کو دیکھتا ہے تو ڈر جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی پہلی بار دلہا اپنی دلہن کا چہرہ دیکھتا ہے تو چیخنے لگتا ہے۔
تاہم یہ ویڈیو مزاح پر مبنی ہے لیکن سوشل میڈیا پراس ویڈیو پر صارفین کی جانب سےمتعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پرملے جلے کمنٹس کیا جا رہے۔
واضح رہے کہ کچھ صارفین جہاں اس ویڈیو کو پسند کررہے وہیں بہت سے صارفین مشورہ دے رہے کہ اس قسم کے مذاق کسی کو بھی کسی کے ساتھ نہیں کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
