Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانپ نیولوں سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے صارفین کو حیران کر دیا

Now Reading:

سانپ نیولوں سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے صارفین کو حیران کر دیا

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہوجاتے  یا پھر خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس میں نیولوں کو سانپ سے لڑتے ہوئے دیکھا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Animalia – Animal (@wildanimalia)

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پتلی ٹانگو والا نیولا سانپ سے بڑھ چڑھ کر لڑ رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک ایک اور نیولا آجاتا ہے تاہم سانپ بھی ہمت نہیں ہارتا اور دونوں نیولوں سے بھر پور مقابلہ کر کے اپنے آپ کو نیلوں سے بچانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

اس سے قبل کوبرا اور نیلی  کی لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شکست کوبرا کو ہوئی تھی۔

Advertisement

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ نیولے واحد سانپوں کے بڑا دشمن ہوتے ہیں اورعموماً سانپوں کا اس سے زندہ  بچنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

یہ بھی حقیقت ہے کوبرا بھی کم طاقتور نہیں ہوتا کیونکہ کنگ کوبرا کے کاٹنے کے بعد بیس منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص مر جاتا ہے۔

تاہم کوبرا کے کاٹنے کے بعد بھی نیولے کے زندہ رہنے کے 75-80 فیصد امکانات ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر