
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔
تاہم اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔
जाको राखे सईंया मार सके ना कोय।
यकीन करना मुश्किल है कि बच्ची ऐसे हादसे मे बच गयी.
Advertisementअभिभावक और वाहन चालाक दोनों ने घोर लापरवाही बरती जिसका नतीजा बच्ची के लिए प्राणघातक हो सकता था… pic.twitter.com/ng5gLZ8b2s
— Dipanshu Kabra (@ipskabra) October 21, 2022
ویڈیو میں ایک بچی سائیکل پر بیٹھ کرروڈ کراس کررہی ہے کہ اچانک کار سامنے آجاتی ہے اور بچی کار کی زد میں بری طرح آ جاتی ہے۔
لیکن اگلے ہی لمحہ دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی گاڑی کے نیچے سے صحیح سلامت نکل کربھاگنے لگتی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ بچی خوش قسمتی سے گاڑی کے نیچے آنے کے بعد بھی بچ گئی۔
اس سے قبل بھی ایسا ہی واقعہ کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں پیش آیا تھا جہاں شاہراہ پاکستان پر خاتون کو دیوہیکل ٹینکر کی ٹکر لگی تھی لیکن خوش قسمتی سے خاتون گاڑی کے نیچے آنے سے بچ گئی تھیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی اس حادثے کی ویڈیو میں خاتون کو رش والی سڑک کراس کرتے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ خاتون اس حادثے کی وجہ سے معمولی زخمی ہوئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News