Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیونٹی سے مشابہ اس خوفناک تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا، وجہ جانئیے

Now Reading:

چیونٹی سے مشابہ اس خوفناک تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا، وجہ جانئیے

سوشل میڈیا پر لتھوانیائی فوٹوگرافر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لتھوانیائی فوٹوگرافر نے ایک نیکون فوٹوگرافی مقابلے میں حصہ لیا۔

نیکون فوٹوگرافی مقابلے میں لتھوانیائی فوٹوگرافر نے چیونٹی کے چہرے کی تصویر پیش کی جسے بہت پسند کیا گیا۔

اس تصویر کی خاص بات یہ تھی اس تصویر کو عام آنکھ  نہیں دیکھ سکتی تھی یعنی مائیکروسکوپ کی مدد سے اس تصویر کو دیکھا گیا جس میں چیونٹی کے چہرے کے خدوخال کو واضح طور پردیکھے گئے۔

Advertisement

تاہم چیونٹی کی تصویر میں اس کی آنکھیں اور پنکھ واضح طور پردیکھے جا سکتے ہیں۔

اس نیکون فوٹوگرافی مقابلے میں لتھوانیائی فوٹوگرافر کو چیونٹی کی تصویر پر  “امیج آف ڈسٹنکشن” کے اعزاز سے نوازا گیا۔

سوشل میڈیا پرجہاں اس تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے وہیں بہت سے صارفین نے اتنے واضح طور پرچیونٹی کے خدوخال نظر آنے پر اس تصویر کو خطرناک اور بھی کہا۔

جبکہ ایک صارف نے چیونٹی کی کلوز اپ تصویر  پرلکھا کہ ایک ہارر فلم کی تصویر۔

واضح رہے کہ اس سال کے فوٹو گرافی کے مقابلے میں فتح مڈغاسکر گیکو کے برانن ہاتھ کی تصویر کو ملی جسے جنیوا یونیورسٹی کے گریگوری ٹیمن نے لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر