Advertisement
Advertisement
Advertisement

پالتو کتے نے ثابت کردی اپنی وفاداری، ویڈیو کے چرچے

Now Reading:

پالتو کتے نے ثابت کردی اپنی وفاداری، ویڈیو کے چرچے

کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا بچے کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1579552188862693378?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1579552188862693378%7Ctwgr%5Eb1e8677d551dfc94e1424d3534b562152460411e%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fwatch-adorable-video-shows-a-child-playing-football-with-a-dog-3423361

وائرل ہونے والی ویڈیو میں کتے اور بچے کو پاسنگ بال گیم کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس ویڈیو کو Buitengebieden نے پوسٹ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس خوبصورت ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ کتا واقعی ایک وفادار جانور ہے۔

جبکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی نت نئی حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر