
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے سب کو مشکل میں ڈال دیا۔
جی ہاں وائرل ہونے والی ویڈیو میں کسی کو پین کی مدد سے پیپر پر کچھ لکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے لیکن رائٹنگ کی نفاست کی وجہ سے آنکھوں کو یقین نہیں آرہا کہ آیا کہ یہ کوئی ہینڈ رائٹنگ ہی ہے یا کمپیوٹر کا کوئی کا کمال۔
The proof why Calligraphy is an art pic.twitter.com/NeZEz7bwRj
— Tansu YEĞEN (@TansuYegen) October 6, 2022
قابل غور بات یہ ہے کہ ہینڈ رائٹنگ اس حد تک خوبصورت ہے کہ یہ کمپیوٹر پرنٹ یا پھر خطاطی لگ رہی ہے۔
در حقیقیت ویڈیو میں نہ ہی خطاطی ہے نہ ہی کوئی پرنٹ بلکہ یہ ایک شخص کی ہاتھ سے لکھی ہوئی خوبصورت رائٹنگ ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ہینڈ رائٹنگ کی ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دیکھا کیا جا چکا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بے شمار کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں اور لکھنے والے کی رائٹنگ کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News