
امریکی شخص نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جانب کر لی۔
سوشل میڈیا پر ایک امریکی شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی شخص نے اپنی کمزوری کو ہی سپر پاور میں تبدیل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی شخس نے کینسر کی وجہ سے اپنی آنکھ کھو دی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کینسر کی باعث کھو دینے والی آنکھ کی جگہ امریکی شخص نے ‘سائبرگ آئی’ لگوا لی۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ‘سائبرگ آئی’ کیا ہوتی ہیں؟
‘سائبرگ آئی’ ایسی آنکھ ہوتی ہے جس میں ٹارچ لگی ہوئی ہوتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی بیٹری لائف 20 گھنٹے ہے یہ ہی نہیں بلکہ تمام پاور سورس اور ہارڈ ویئر اس مصنوعی آنکھ کے اندر محفوظ ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے امریکی شخص کی اس ویڈیو نے تمام سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News