Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگ کوبرا کو دم سے پکڑنے کے بعد لڑکے کیساتھ کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

کنگ کوبرا کو دم سے پکڑنے کے بعد لڑکے کیساتھ کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو

سوشل میڈیا پر بھارتی نوجوان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا کنگ کوبرا کو کس طرح سے پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی لڑکا  کوبرا کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے وہ اسے ڈنگ مارنے لگتا ہے لیکن لڑکا فوراً کوبرا کو اپنے ہاتھوں سے پکڑ لیتا ہے۔

تاہم نوجوان کوبرا کو اپنے قابو میں کر ہی لیتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All in Animals (@animalsinthenaturetoday)

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں نوجوان لڑکے کی اس حرکت پر جہاں اس کی ہمت کو داد دی جا رہی وہیں کچھ لوگ اس پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ زندگی کے ساتھ کبھی مت کھیلو۔

Advertisement

جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ شکر کوبرا نے کاٹا نہیں۔

واضح رہے کہ 1911میں تاجِ برطانیہ نے ہندوستان میں اپنے دارالخلافا کو کلکتہ سے دِلی منتقل کردیا لیکن آنے والے وقتوں میں ایک نیا مسئلہ سر اٹھانے لگا، اور وہ تھا دلی اور اس کے گرد و نواح میں کوبرا سانپ کی بڑھتی ہوئی آبادی۔

چنانچہ برطانوی حکومت نے اس حوالے سے اعلان کیا کہ جو شخص زندہ یا مردہ  کوبرا لے کر آئے گا اسے نقد انعام ملے گا۔

اس طرح لوگوں نے کوبرا کا شکار کرنا اور انہیں مقررہ سرکاری دفاتر لے جا کر انعام حاصل کرنا شروع کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر