Advertisement
Advertisement
Advertisement

امتحان میں بیٹھنے کیوں نہیں دیا؟ طالبہ کی زاروقطار روتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

Now Reading:

امتحان میں بیٹھنے کیوں نہیں دیا؟ طالبہ کی زاروقطار روتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی اسکول کی طلبہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سب کی آنکھیں نم کر دیں۔

سوشل  میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے  کہ اسکول کی فیس وقت پرنہ دینے پر اسکول کے عملے نے بچوں کو  امتحان دینے سے روک دیا اور اسکول سے باہر نکال دیا۔

 یادرہے کہ یہ ویڈیو اناؤ ضلع کے ایک پرائیویٹ اسکول کی ہے۔

تاہم نئی دہلی کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے یوپی سے تعلق رکھنے والی اسکول کی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیرکی۔

ورون گاندھی نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ اس بیٹی کے آنسو ان لاکھوں بچوں کے درد کو ظاہر کرتے ہیں جنہیں فیس کی عدم ادائیگی پر ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ ہر ضلع کے عہدیداروں اور عوامی نمائندوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تعلیم کوئی کاروبار نہیں ہے۔

کلاس 6 میں پڑھنے والی ایک طالبہ نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ اس نے اسکول انتظامیہ سے کہا تھا کہ اس کے والد امتحان کے دن فیس ادا کریں گے۔

 تاہم بچی نے مزید بتایا کہ اسکول انتظامیہ نے بات نہ مانتے ہوئے مجھ سمیت دیگر بچوں کو اسکول سے  باہر نکال دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر