Advertisement
Advertisement
Advertisement

نرس نے لڑکوں پر ڈنڈوں کی بارش کر دی، وجہ ایسی کہ سب اسپتال انتظامیہ پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

نرس نے لڑکوں پر ڈنڈوں کی بارش کر دی، وجہ ایسی کہ سب اسپتال انتظامیہ پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پراکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک بھارت کےاسپتال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپتال کی خراب حالت کی ویڈیو ریکارڈ کرنے پر دو لڑکوں کو نرس بے دردی سے ماررہی ہیں۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو لڑکے میڈیکل سرٹیفکیٹ لینے اسپتال گئے لیکن جب انہوں نے اسپتال کی خراب حالت دیکھی تو ریکارڈنگ شروع کردی تاہم اسپتال کے عملے نے انہیں پکڑ لیا اور انہیں بہت مارا۔

یہ واقع بہارکے چھپرا اسپتال میں پیش آیا جہاں دونوں لڑکے اسپتال کےاسٹاف سے اُنہیں جانے دینے کی گزارش کررہے ہیں۔

 تاہم بعد ازاں نرسوں نے لڑکوں کو بند کر دیا اور ریکارڈنگ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور بھی کیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کو دیکھ کر شدید غصہ کا اظہار کررہے ہیں۔

Advertisement

ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہار کے محکمہ صحت کو ٹیگ کیا گیا اور معاملے پر کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر