سوشل میڈیا پرآج کل کھانوں کو نئے انداز میں پیش کرنے کا ایک رجحان چل رہا ہے۔
سوشل میڈیا پرایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ‘گول گپا فاؤنٹین’ دیکھا جا سکتا ہے۔
Need this gol gappe fountain in my life pic.twitter.com/tShesgciFF
— Sameer S (@Naa_Cheese) October 18, 2022
ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ‘گولگ پا فاؤنٹین’ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
تاہم ‘گول گپا فاؤنٹین’ کو جہاں سوشل میڈیا صارفین پسند کر رہے وہیں کچھ صارفین اس سے ناپسندیدگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
Yes!!!!! I will totally do Tis for a party
— Gayathri | காயத்ரி (@sadgradgaya) October 18, 2022
ایک صارف نے ٹویٹر پر پوسٹ کیے جانے والے ‘گول گپا فاؤنٹین’ کی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے۔
Ooooof! Let’s gettittt 🔥
— Nittal (@MellowDramaaaa) October 18, 2022
جبکہ کچھ صارفین نے اس ‘گول گپا فاؤنٹین’ کو پسند نہیں کیا ساتھ ہی واضح کیا کہ یہ ہائجینک بھی نہیں ہے۔
Yuck. Multiple salivated fingers touching the syrup and same liquid getting cycled in fountain
— Prasad Kulkarni (@prasadk2k) October 18, 2022
اس کے علاوہ کچھ صارفین نے کہا کہ یہ نت نئے انداز میں کھانوں کو پیش کر کے صرف کھانوں کو بگاڑا جا رہا ہے۔
@HibaBeg what in the abomination
— Hashirski (@Hashirski) October 18, 2022
Yes it’s already on my wedding gift registry
Advertisement— Kapers (@TiredQuoll) October 19, 2022
جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ گول گپے تو صرف اسٹریٹ اسٹائل کے ہی لوگ پسند کرتے ہیں۔
no no!!! why :/
— Manisha Choraria (@manishachoraria) October 18, 2022
ایک ٹویٹر صارف نے کہا ہندوستانی جتنے گول گپے کھانے کے شوقین ہے مجھے لگتا ہے کہ یہ ‘گول گپا فاؤنٹین’ ہندوستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا پروڈکٹ بن جائے گا۔
Bhai Thoda meeta pani mix kardo! 😉
Cool chaatwala indeed!
— vijay shenoy (@ishenoy) October 18, 2022
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر نت نئے انداز میں کھانوں کی ڈشز کو پیش کیا جاتا ہے جسےکچھ صارفین پسند کرتے تو کچھ تنقید کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
