
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک فوڈ ڈیلیوری مین 4 گھنٹے تاخیر سے کھانا لیکر پہنچاتا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی فوڈ ڈیلیوری مین کھانا لیکرپہنچتا ہے تو آرڈر کرنے والے شخص ڈیلیوری مین کو دیکھ کر گانا گانا شروع کردیتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم ویڈٰیو میں آرڈ کرنے والے شخص کو بھارتی گانا آئیے آپ کا انتظار تھا گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
ساتھ ہی یہ ویڈٰیو بھارت کی لگ رہی ہے کیونکہ آرڈ کرنے والی شخص کے ہاتھ میں ایک تھالی دیکھی جا سکتی ہے جس میں سے وہ ڈیلیوری مین کے تلگ بھی لگاتا ہے۔
اس ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے دیکھ لیا جبکہ 428 صارفین نے اسے لائک بھی کیا ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے آرڈ کرنے والے شخص کی تعریف کی اور کہا کہ آپ نےبرادشت کا مظاہرہ کیا اور لڑائی یا غصہ نہیں کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News