
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پیر کو ہفتے کا بدترین دن قرار دے دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پیر کے دن کو اداسی سے بھر پور دن قرار دیا ہے۔
we're officially giving monday the record of the worst day of the week
— Guinness World Records (@GWR) October 17, 2022
ریکارڈ کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے کے آخر میں جو سب اچھا ہوتا ہے وہ صرف پیر کے آتے ہی ختم ہو جاتا ہے۔
پیر وہ دن ہوتا ہے جس کی آغاز ہی بھر پور شور والے الارم سے شروع ہوتا ہے۔
واضح رہے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ مں اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ واقعی پیر پورے ہفتے کا بدترین دن ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News