Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر اور صاف لکھائی، حقیقت دیکھ کر بھی آنکھوں کو یقین نہیں آیا، تصویر وائرل

Now Reading:

ڈاکٹر اور صاف لکھائی، حقیقت دیکھ کر بھی آنکھوں کو یقین نہیں آیا، تصویر وائرل

 سوشل میڈیا پر ایک ڈاکٹر کی ہینڈ رائٹنگ پرسکرپشن کی تصویر زیر بحث ہے۔

ڈاکٹر کی اچھی ہینڈ رائٹنگ دیکھ کرلوگوں کو یقین نہیں آیا کیونکہ عموماً ڈاکٹر کی رائٹنگ کافی بُری ہوتی ہے۔

 ڈاکٹر کی ہینڈ رائٹنگ اتنی خراب ہوتی ہے کہ جسے پڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں انہیں صرف کیمسٹ ہی سمجھ سکتا ہے۔

No photo description available.

 سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بُک پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ میں صارف نے ڈاکٹر کا لکھا نسخہ صارفین کے ساتھ شیئر کیا۔

Advertisement

تاہم تصویر میں پرسکرپشن میں تحریر کردہ ہینڈ رائٹنگ کو دیکھا جاسکتا  ہے کہ یہ اتنی صاف اور خوبصورت ہے  کہ کوئی عام پڑھا لکھا انسان بھی اسے باآسانی پڑھ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ وائرل ہونے والی پوسٹ ہر صارفین نے کمنٹس میں ڈاکٹر کی صاف ہینڈ رائٹنگ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر