سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی ہنسی نہیں روکتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں چیتے اور شیر کے بچے کے ساتھ بندر کے بچے کو بھی مزے سے کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بیبی چمپینزی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ یہ تینوں ایک ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ میری نظر میں اب تک کی بہت پیاری ویڈیو ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
