Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئٹزرلینڈ کی جھیل میں پھرتیلی ہرنوں کی موج مستیاں ، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

سوئٹزرلینڈ کی جھیل میں پھرتیلی ہرنوں کی موج مستیاں ، ویڈیو دیکھیں

ہرن کی سویزیلینڈ میں مزے کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی مکمل توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں کچھ ہرنوں کو خوبصورت نیلی جھیل سے پانی پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1576160103719632896?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1576160103719632896%7Ctwgr%5E99eff5781b7a671ce68e575422a78499f933c096%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-deer-herd-drink-water-from-beautiful-lake-in-switzerland-5665992%2F

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو 1.9 ملین ویوز مل چکے ہیں جبکہ اس ویڈیو پر متعدد سوشل میڈیا صارفین دلچسپ کمنٹس  کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ہرنوں نے سوشل میڈیا صارفین کی باکسر بن کر توجہ حاصل کی تھی۔

 جی ہاں، سوسنتا نندا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں دو ہرن کو ایک دوسرے سے لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ دو ہرن بری طرح لڑ رہے ہیں۔

ویسے عموماً ہرن کو کبھی کسی سے لڑتے ہوئے نہیں دیکھا گیا کیونکہ ہرن خاموش، پرسکون اور نرم مزاج جانور ہونے کے لیے جانا جاتا ہے۔

لہذا جب دو ہرن کو ایک دوسرے سے لڑتے ہوئے دیکھا تو آنکھوں کو یقین نہیں آیا۔

واضح رہے ک ہٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو ایک دن میں 115K  ویوز حاصل ہوئے جبکہ 4,200  لائکس بھی ملے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر