
نڈر خاتون کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون مگرمچھ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے مگرمچھوں کے حفاظتی پنجرہ کا دروازہ بھی بنا کسی ڈر کے کھول دیا ہے۔
تاہم جیسے ہی خاتون حفاظتی پنجرہ کا دروازہ کھولتی ہیں تو دونوں مگرمچھ خاتون کی جانب حملہ کرنے کے لیے بڑھنے لگتے ہیں۔
مگرمچھوں کے حملہ کرنے پر خاتون گھبرانے کے بجائے زور زور سے ہنستی اور اُنہیں واپس پنجرے کے جانب دکھیلنے لگتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر کبھی انسان خوفزدہ تو کبھی ہنسنے پرمجبور ہو جاتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون کی اس ہمت پر صارفین جہاں انہیں داد دے رہے وہیں مشورہ بھی دیتے ہوئے کہہ رہے کہ جانور جانور ہوتا ہے کب انسان کے لیے مشکل کھڑی کر دے کچھ پتا نہیں چلتا تو احتیاط لازمی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News