
مگر مچھ ایک کتے سے ڈر کر واپس پانی میں چلا گیا۔
ایک سیاح نے مگر مچھ کی ویڈیو سوشل میدیا پر شیئر کی جس میں مگر مچھ کو ایک کتے پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا مگرمچھ کو کاٹ لیتا ہے۔
https://twitter.com/TheBest_Viral/status/1584972699658780672
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا ، مگر مچھ کے پاس آتا ہے اور اس کی دم پر کاٹ لیتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مگرمچھ اورکتے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کتا بڑا تیز تھا۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ اس ویڈیو کو دیکھ کر میری تو ہنسی نہیں رُک رہی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفی حیران رہ جاتے یں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News