Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھی کا بچہ مگرمچھ کے منہ سے کیسے نکلا؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ہاتھی کا بچہ مگرمچھ کے منہ سے کیسے نکلا؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مگرمچھ ہاتھی کے بچے پر حملہ کردیتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wildlife Culture (@wildlifeculture1)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چیتا ہاتھی کے بچے پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے اوراُس کی سونڈ اپنے منہ میں پکڑ لیتا ہے  لیکن پاس میں موجود دیگر ہاتھی چیتے کو اپنے مقصد میں کامیاب ہونے نہیں دیتے۔

 تاہم ہاتھی کے یہ بچہ بہت خوش قسمت رہا جب وہ ایک بھوکے مگرمچھ کے منہ سے نکل گیا۔ اچانک ایک مگرمچھ نے ہاتھی کے اس بچے کی سونڈ پکڑ لیا۔فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ ہر طرف افراتفری کا عالم تھا۔

ہاتھی کا یہ بچہ زمبیزی وادی کے مانا پولز میں پانی سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ ایک بھوکے مگرمچھ کی اس پر نظر پڑئی اوراس نے اس بچے پر حملہ کردیا۔

زمبابوے کے ایک کاشتکار برومر جو شوقیہ فوٹوگرافر بھی ہیں تاہم  انھوں نے اس سارے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں بند کر لیا۔

Advertisement
فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ ایسا لگا کہ جیسے وقت تھم گیا ہو۔نوجوان ہاتھی نے پوری کوشش کر کے مگرمچھ کو پانی سے باہر لے آیا اور اسی موقع پر دوسرے ہاتھی بھی حملے کی نیت سے آگے بڑھے اور مگرمچھ کو بالآخر ہاتھی کے بچے کو چھوڑنا پڑا۔
Advertisement

اس حادثہ کے حوالے سے فوٹو گرافر بورمن کا کہنا ہے ہاتھی کا یہ بچہ پانی پینا چاہتا تھا۔

برومر نے کہا کہ ہاتھی کے بچے کو دنیا کی کوئی پریشانی نہیں تھی اور وہ یقیناً وہ یہ نہیں سوچ رہا تھا کہ ان پانیوں میں اس کے لیےخطرات بھی چھپے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ایک صارف نے کہا کہ اصل میں جنگل کا راجا ہاتھی ہی ہے۔

Advertisement

  اس سے قبل بھی ہاتھی نے 14 شیرنیوں سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک ہاتھی پر 14 شیرنیوں نے حملہ کر دیا ہے۔

Advertisement

جس میں سے ایک کو ہاتھی کی  پشت پر چڑھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی ہاتھی پرمختلف طریقے سے حملہ کررہی ہیں۔

 ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔

ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے  جانب چلنا شروع کردیا۔

 یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر