
جاپان میں پلاسٹک کی پیسٹری فروخت کی جانے لگیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں پلاسٹک کی پیسٹری فروخت کی جانے لگیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جی ہاں، جاپان کی ایک مشہور پیسٹری شاپ ہر عملے نے غلطی سے خریدار کو پلاسٹک کی پیسٹری پیک کر کے دے دی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پیسٹریز جو تصاویر میں نظر آ رہی ہیں وہ در حقیقت اصلی نہیں بلکہ پلاسٹک کی ہے۔
جاپانی پیسٹری شاپ کے ذریعے بنائی جانے والی پیسٹری دکھنے میں بلکل اصلی لگ رہی ہیں اور کوئی بھی اسے دیکھ کر پہچان نہیں سکتا کہ یہ اصلی ہے یا نہیں حد تا کہ پیسٹری شاپ کا عملہ بھی اصل اورنقل میں فرق نہ کرسکا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ پلاسٹک کی پیسٹری اینڈریو کے انڈے کے ٹارٹ میں تیار کی جاتی ہیں۔
جاپان کے شہر اوساکا میں ایک دکاندار نے غلطی سے اپنے پانچ خریداروں کو جعلی پیسٹری فروخت کردیں۔
تاہم بعد ازاں جب دکاندار کو اس بات کا علم ہوا تو کمپنی کے ایک نمائندے نے خود خبر رساں ادارے کو اس بات کی وضاحت دی اور پوری بات بتائی کہ یہ غلطی ہمارے عملے سے بے دھیانی میں سرزد ہوئی ہے اور ہمیں اس بات کا بہت افسوس بھی ہے۔
واضح رہے کہ پلاسٹک کے کھانے کے نمونوں کو “شوکوہین سمپورو” کے نام سے جانا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News