
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کا منفرد لُک وائرل ہو جاتا ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں اور اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ کتوں کو اسکول بیگ پہن کر دروزے کے پاس تیار بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں مختلف نسلوں کے کتوں کو گھر کے ایک قالین پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جن کے پشت پر ایک بیگ اور گلے میں پٹہ موجوود ہے۔
کتوں کے اس منفرد لُک کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کتوں کی اس ویڈٰو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک انسٹاگرام صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے یہ واقعی اسکول جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو 12000 سے زیادہ لوگ شئیر کرچکے ہیں جبکہ 8 لاکھ سے زیادہ سوشل میڈیا صارفین اسے دیکھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News