
سوشل میڈیا پر اکثر جانورں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار ٹرک سڑک کراس کرتے ’گینڈے‘ سے ٹکرا جاتا ہے۔
Rhinos are our special friends; we’ll not allow any infringement on their space.
In this unfortunate incident at Haldibari the Rhino survived; vehicle intercepted & fined. Meanwhile in our resolve to save animals at Kaziranga we’re working on a special 32-km elevated corridor. pic.twitter.com/z2aOPKgHsx
Advertisement— Himanta Biswa Sarma (@himantabiswa) October 9, 2022
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویڈیو میں ایک گینڈا جنگل کے علاقے سے بھاگتا ہوا آتا ہے اور تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا جاتا ہے۔
لیکن ٹرک ڈرائیور نے اچانک راستہ بدل کر گینڈے کو کسی حادثہ سے بچا لیا۔
تاہم ویڈیو میں گینڈے کو واپس جنگل کی جانب جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
چیف منسٹر ہمانتا بسوا سرما نے اس حادثہ کی ویڈیو کو ٹویٹر پر شئیر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اس حادثہ کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور سے جرمانہ بھی لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بھی ٹویٹر پر شئیر کیا ہے۔
Why can’t we fence off the roads and highways that are cutting through the forests????? Under/ over passes desperately needed!!! 🤦🏻♀️ when will we learn and act! https://t.co/YTZ4ST7Gu2
— Raveena Tandon (@TandonRaveena) October 9, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News