Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلتی ٹرین سے لی گئیں روشنی کی دلکش تصاویر

Now Reading:

چلتی ٹرین سے لی گئیں روشنی کی دلکش تصاویر

وزارت ریلوے اکثر ملک میں بڑھتے ہوئے ریل نیٹ ورک کے بارے میں اپ ڈیٹس اور سوشل میڈیا پر ان کی طرف سے کئے گئے مختلف اقدامات کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

لیکن اس بار ریلولے کی جانب سے کچھ مختلف تصاور ٹویٹر پر شئیر کی گئیں جو ایک تیز چلتی ٹرین سے لی گئیں ہیں۔

وزارت ریلوے کی جانب سے ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا گیا کہ چلتی ٹرین سے لی گئیں تصاویر میں روشنیوں کا جادوئی کھیل۔

چلتی ٹرین سے لی  جانے والی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

ان تصاویر میں خاص بات خوبصورت روشنیوں کا مجموعہ ہے جو ان تصاویر کو مزید خوبصورت بنا رہا۔

وزارت ریلوے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی دلکش تصاویر کوسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر دیگر تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’’حیرت انگیز تصاویر‘‘۔

جبکہ ایک صارف نےکمنٹ کیا کہ #LightAndSpeed ​​#PhotoOfTheDay”

 یہ ہی نہیں ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ آنکھوں کو نہ یقین آنے والے مناظر۔

واضح رہے کہ وزارت ریلوے کی جانب سے ریلوے کے حوالے سے معلوماتی ٹویٹ کیے جاتے ہیں البتہ اس بار پوسٹ کی جانے والی تصاویر کچھ مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ  آنکھوں کو حیران کر دینے والی بھی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر