Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلی کے اوپر سواری کرتا یہ منفرد جانور کون؟ ویڈیو دیکھ کر بتائیں

Now Reading:

بلی کے اوپر سواری کرتا یہ منفرد جانور کون؟ ویڈیو دیکھ کر بتائیں

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کونسا جانور ہے جس نے بلی کو ہی رائڈر سمجھ لیا؟

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جانور بلی کے اُوپر بیٹھ کر بڑے مزے سے سواری کررہا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1591898528980537344

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلی کی پشت پر بیٹھا ہوا جانور بندر اور گلہری سے ممثلت رکھتا ہے۔

تاہم اس جانور کو مومو نام سے جانا جاتا ہے جو بہت تیزی سے درخت پر چڑھنے کا ہنر جانتا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی سواری کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا تھا۔

 جی ہاں ، مگر مچھ کو بوٹ سمجھ کر سوار ہونے والا پرندے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پربہت وائرل ہوئی تھی۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ مگرمچھ اپنے شکار کو جانے نہیں دیتا اور بڑی مہارت سے شکار کرنے کے ہنر کو جانتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ViralHog (@viralhog)

Advertisement

مگرمچھ جب بھی شکار کرتا تو اپنے جبڑوں میں شکاری کو دبوچ لیتا ہے۔

لیکن اس وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران ہی کر دیا ہے۔

 جی ہاں! ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پرندہ مگر مچھ کی پشت پر بیٹھا بڑے مزے سے سمندر کی سیر کر رہا ہے۔

ویڈیو میں آس پاس دیگر مگرمچوں کا جھنڈ بھی موجود ہے جبکہ سمندر کے قریب دیگر پرندوں کو بیٹھے ہوئے اور کچھ اُڑتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو کو ہوگ نامی انسٹاگرام صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

سوشل  میڈیا پر مگرمچھ اور پرندے کی سواری کی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا جبکہ دیگر صارفین اس ویڈیو پر دلچسپ  کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں اور پرندوں سے منسلک اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر