Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کے حلق میں 4 فٹ لمبا سانپ کیسے پہنچا؟ آپریشن کی ویڈیو نے سب کے دل دہلا دئیے

Now Reading:

خاتون کے حلق میں 4 فٹ لمبا سانپ کیسے پہنچا؟ آپریشن کی ویڈیو نے سب کے دل دہلا دئیے

سوشل میڈیا پردل دہلا دینے والی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا ہے۔

جی ہاں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کے حلق سے سانپ نکل رہا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون درد کی شکایت لے کر ڈاکٹر کے پاس آتی ہے کہ ان کے حلق میں بری طرح سے سانپ پھنسا ہوا ہے۔

تاہم  ڈاکٹر بنا کسی تاخیر کے آپریشن کر کے 4 فٹ لمبا سانپ کامیابی سے خاتون کے حلق سے نکال لیتے ہیں۔

 وائرل ہو نے والی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے البتہ ویڈیو میں نظر آنے والی ڈاکڑ بھی دورانِ  آپریشن سانپ نکلاتی ہوئی ڈر رہی ہیں۔

روسی خاتون کے منہ سے سرجری کے ذریعے نکالے گئے 4 فٹ کے سانپ کی خوفناک فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سانپ کے منہ میں چلے جانے کے حوالے سے خاتون نے بتایا کہ یہ 4 فٹ سانپ سوتے ہوئے ان کے منہ میں گھس گیا اور پھر حلق میں جا کر پھنس گیا اور اس وجہ سے خاتون فوراً بے ہوش ہوگئی۔

Advertisement

تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زندہ سانپ جیسے ہی روسی خاتون کے منہ سے نکلتا ہے تو وہ ڈاکٹر پر ہی حملہ کرنا شروع کر دیتا ہے جس کی وجہ سے پہلے سے خوفزدہ ڈاکٹر مزید ڈر کے یک دم پیچھے کے جانب ہو جاتی ہیں۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک خاتون کے کان میں بُری طرح سے سانپ پھنسا ہوا تھا۔

اس ویڈیو میں دیکھا گیا  کہ ایک طبی ماہر، ہاتھوں میں دستانے پہنے ہوئے، مریض کے کان سے سانپ کو نکالنے کی کوشش کررہا ہے۔

یہ سانپ اس قدر مضبوطی سے کان میں پھنسا ہوا ہے کہ لاکھ تدبیروں کے باوجود ویڈیو کے اختتام تک نکل نہیں سکا اور نہ ہی اس کے نکلنے کے کوئی آثار دکھائی نظر آئے۔

چندن سنگھ  نامی ایک فیس بک صارف نے بغیر کسی تفصیلات کے ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا “سانپ کان کے اندر چلا گیا”۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر