
بلی کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن آج کی وائرل ہونے والی ویڈیو باقی ویڈیو سے مختلف ہے۔
جی ہاں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مانو بلی سیڑھیوں سے منفرد انداز میں اُتر رہی ہیں۔
https://twitter.com/buitengebieden/status/1593514754504548353
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی سیڑھیوں سے ایسے اُتر رہی ہے جیسے کوئی پانی بہہ رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کے اس منفرد انداز سے سیڑھیوں سے اُترنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
تاہم ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News