Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتے کی آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا،ویڈیو وائرل

Now Reading:

کتے کی آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک کتے کی آرام کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا بڑے مزے سے بسترپرکمبل اُوڑھ کر آرم کررہا ہے۔

تاہم جیسے ہی کوئی اس کا کمبل چہرے سے ہٹاتا ہے کہ کتا اب بستر سے اُتر جائے ، لیکن کتا بستر سے اُترنے کےبجائے فوراً اپنے چہرے پر کمبل ڈال لیتا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1591350258080092161

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس کتے کی ویڈیو پرصارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں ۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس کتے کی ویڈیودکھ کرویکینڈ والی یاد تازہ ہو رہی ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کتا کتنا کیوٹ ہے۔

اس سے قبل بھی ایک کتے کی بس کی سیٹ پر آرام کرنے  کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو مں دیکھا گیا تھا کہ ایک کتا بڑے مزے سے ایک بس کی سیٹ پر بےخبر سو رہا ہے۔

لیکن اس ویڈیومیں  قابلِ غوراور دلچسپ بات یہ ہے کہ کسی بھی مسافر نے اس کتے کے آرام میں خلل نہیں کیا اور اسے سیٹ سے اُٹھانے کے بجائے سونے دیا۔

 ویڈیو میں دیکھا گیاکہ جہاں بس میں کچھ مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہیں ایک سیٹ پر کتا بھی بے خبر سو رہا ہے۔

Advertisement

جبکہ مسافروں سے بھری بس میں کوئی مسافر اس کی نیند خراب نہیں کرتے اور کھڑے ہو کر ہی سفر کرنے کو ترجیح دیتے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر صارفین اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اس اقدام کی بہت زیادہ تعریف بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر