
بھارتی نوجوان کے ڈانس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ممبئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے سڑک پر ایسا ڈانس کیا کے راہگیر دیکھتے ہی رہ گئے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا بارش میں سڑک پر بہترین ڈانس اسٹیپکررہا ہے۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ڈانس ویڈیو پر لڑکے کے پر جوش میں انداز میں کیے جانے والے ڈانس کی تعریف کی۔
جبکہ ایک صارف نے نوجوان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ڈانس کو بھی بہت پسند کیا۔
اس سے قبل بھی بالی فلم فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے پر دہلی کے نوجوان لڑکے نے ایسا ڈانس کیا تھا کہ سوشل میڈیا صارفین دیکھتے رہ گئے تھے۔
واضح رہے کہ یہ گانا فلم ہماری ادھوری کہانی کا ہے جس میں بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی اور اداکارہ ودیا بالن نے لیڈ کردار ادا کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News