Advertisement
Advertisement
Advertisement

مگرمچھ کے بچوں کی آوازیں سن کر صارفین حیران

Now Reading:

مگرمچھ کے بچوں کی آوازیں سن کر صارفین حیران

مگرمچھ کے بچوں کی آوازوں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

سوشل میڈیا پر مگرمچھ کے بچوں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاص بات مگرمچھ کے بچوں کے آوازیں ہے جو سننے میں  بندوق کی گولی مانند لگ رہی ہیں۔

https://twitter.com/JTSHEEPS35/status/1174280558932877312?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1174280558932877312%7Ctwgr%5E5ee03e41059626976d38dda18744f24097663b85%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.news18.com%2Fnews%2Fbuzz%2Fwatch-ever-wondered-what-baby-crocodiles-sound-like-heres-your-chance-to-find-6461923.html

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مگرمچھ کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جسے دلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیا گیا۔

Advertisement

ٹویٹر پرپوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ لیزر گن جیسی آوازیں۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ مجھے اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں شاید کوئی فائیر ویڈیو گیم کھیل رہا ہوں۔

اس س قبل مگر مچھ کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مادہ مگر مچھ کی اپنے ننھے بچوں کو پانی تک چھوڑتے دیکھا گیا۔

مگر مچھ کے دانت اور اس کا کاٹا یوں تو نہایت مہلک ثابت ہوسکتا ہے تاہم یہی دانت اس کے ننھے بچوں کی بقا کی ضمانت ہیں۔

 مادہ مگر مچھ کی اپنے ننھے بچوں کو پانی تک چھوڑنے کی ویڈیو ماں اور بچے کے مضبوط تعلق کا احساس دلا رہی ہے۔

Advertisement

مادہ مگر مچھ بچوں کو خود بحفاظت پانی تک چھوڑتی ہے اور ان کے ساتھ رہتی ہے۔

اس کے لیے وہ انہیں اپنے منہ میں اٹھا لیتی ہے، اپنے مہلک ترین اور خطرناک دانتوں کے باوجود وہ اپنے بچوں کو نہایت احتیاط اور حفاظت سے اپنے منہ میں رکھتی ہے اور انہیں دریا میں چھوڑ دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر