
ننھے بچے کی لڑکھڑاتے ہوئے قدم سے چلنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک کینسر میں مبتلا بچہ نرس کو ڈانس کرنے پراسرارکر رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سوشل میڈیا پر اس بچے کی ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل بچے کی پہلی بارچلنے کی ویڈیو ایسی سوشل میڈیا پروائرل ہوئی کہ اسے صارفین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا گیا۔
واضح رہے ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ بچہ پہلی بار چل رہا اس کا ڈانس دیکھ کر میری آنکھوں کو یقین نہیں آرہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News