Advertisement
Advertisement
Advertisement

طوطے کا گانا سوشل میڈیا پر مقبول، ویڈیو وائرل

Now Reading:

طوطے کا گانا سوشل میڈیا پر مقبول، ویڈیو وائرل

جانوروں اور پرندوں کی اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوطا انگریزی گانا گا رہا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1590031351243505670

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوطا باتھ روم میں گانا گانے میں مصروف ہے اور اس کا مالک باتھ روم کا دروازہ کھول کر اچانک اندر داخل ہو جاتا ہے۔

مالک کے باتھ روم کا دروزہ کھول کر اندار آنے پرطوطے کو خاموش ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سےقبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ ایک لڑکی پارک میں آنکھیں بند کر کے ایئربڈ لگائی آرام کررہی ہے۔

ویڈیو میں مزید دیکھا گیا کہ ایک پیلے رنگ کا طوطا آتا ہے اورلڑکی کے کانوں میں لگے ایئربڈ لیکر اُڑ جاتا ہے۔

Advertisement
تاہم طوطا لڑکی کے ایئربڈ واپس نہیں دیتا اور ڈال پر جا کر بیٹھ جاتا ہے۔

 تاہم ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ لگتا ہے اب پارک میں ایئربڈ لگا کر نہیں جایا جا سکتا۔

 واضح رہے کہ پالتو جانوروں کے آس پاس رہنا نہ صرف ہماری جسمانی صحت پر مثبت اثر ڈالتا ہے بلکہ ہماری ذہنی صحت کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر