Advertisement
Advertisement
Advertisement

سچ ہی کہتے ہیں،’نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے‘، دیکھیں اس نڈر شخص کی ویڈیو

Now Reading:

سچ ہی کہتے ہیں،’نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے‘، دیکھیں اس نڈر شخص کی ویڈیو

ایڈونچر کے شوقین نوجوان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا نے دو پہاڑوں کے درمیان ایک جھولا بنایا ہوا ہے اور اُس پر آرام کررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس نوجوان لڑکے کے اس اسٹنٹ پر حیران رہ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس قسم کی دلچسپ اور حیرت میں مبتلا کردینے والی ویڈیو مپر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔

بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر صارفین نے شدید تنقید بھی کی تھی۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی اس نوجوان کو حراست میں لیا گیا ساتھ ہی  موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔

اس واقع کے حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر