Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کا والد کے ساتھ دلچسپ پرینک، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

بیٹی کا والد کے ساتھ دلچسپ پرینک، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

باپ اور بیٹی کا رشتہ اتنا پاکیزہ ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

اس بات سے بھی سب واقف ہے کہ بیٹیاں اپنے والد کے زیادہ قریب ہوتی ہیں۔

ایسی ہی ایک باپ اور بیٹی کی مزاح پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

Adorable little girl pulls clever prank on daddy. Dad can’t even be fully mad, he’s honestly impressed. from aww

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹی نے دو بوتلوں کو ڈوری سے باندھ  دیا اور والد کے ہاتھ میں ہینگ کر دی۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی والد بوتلوں کو ہینگ کرتے تو بیٹی اپنے والد کے ہاتھ میں کچن میں موجود دیگر چیزیں رکھ دیتی اور یک دم ڈوری کٹ کردیتی۔

بیٹی کا بوتلوں کو بنی ڈوری کا کٹ کرنا ہی تھا کہ والد توازن کھو بیٹھتے اور ہاتھ میں تھمی چیزیں ان کے چہرے پر لگ جاتی۔

تاہم باپ اور بیٹی کی اس چھیڑ چھاڑ اور مزاح پر مبنی ویدیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی ایک والد اوربیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک بچی کو اپنے والد کا  میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

تاہم اس ویڈیو میں بچی اپنی والدہ سے کہہ رہی ہے میں والد صاحب کا میک اپ کر رہی ہوں۔

 واضح رہے کہ سیاہ ٹاپ اور گلابی ٹائٹس میں ملبوس چھوٹی بچی کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو بھی صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر