شرارتی پانڈا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
جانوروں کی ایک اپنی ہی معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔
پانڈے کے بچوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1607703271321309184
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ننھے شرارتی پانڈے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پانڈے کے بچے درخت پر لٹک کر مستیاں کررہا ہہیں۔
جبکہ ایک ویڈیو میں پانڈا سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتا دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی پسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
