Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر سال دنیا بھر میں کتنا کھانا ضائع ہوتا ہے؟

Now Reading:

ہر سال دنیا بھر میں کتنا کھانا ضائع ہوتا ہے؟
کھانا

ہر سال دنیا بھر میں کتنا کھانا ضائع ہوتا ہے؟

اکثر ریسٹورینٹس میں آنے والے لوگ بہت زیادہ کھانا آرڈر کرنے کے بعد اسے بچا دیتے ہیں اور یہ کھانا عموماً ضائع ہو جاتا ہے۔

ریسٹورینٹس کے علاوہ بھی ہمارے اپنے گھروں میں کھانا بچ جاتا ہے اور ہم اسے پھینک دیتے ہیں۔

 اسی طرح اگر ہم روزانہ ضائع ہونے والے کھانے کا جائزہ لیں تو یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ اگر یہ کسی شخص کے پیٹ میں چلا جائے تو اس سے کتنے لوگوں کی بھوک ختم ہو سکتی ہے۔

حال ہی میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے کھانا ضائع کرنے کے حوالے سے ایک تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں لوگ سالانہ ایک بلین ٹن کھانا ضائع کرتے ہیں۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/654173/

اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا بھر میں پیدا ہونے والی خوراک کا ایک تہائی حصہ ضائع ہو جاتا ہے۔

اقوام متحدہ کے ماحولیات کے پروگرام نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ میں لکھا کہ دنیا میں خوراک کے نقصانات اور فضلہ کو کم کرنا ضروری ہے جہاں 2014 سے بھوک سے متاثرہ افراد کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے وہیں روز کی بنیاد پر بہت سا کھانا بھی ضائع ہو رہا ہے۔

 عالمی سطح پر کھانے کو ضائع نہ کرنے کے طریقے: ہ

فتہ وار ‘Use It Up’ کھانے کا شیڈول بنائیں۔

Advertisement

اپنے پھل اور سبزیاں خود اگائیں، تاکہ آپ ان سے تازہ لطف اٹھا سکیں۔

 واضح رہے کہ ان مشورے پر عمل کر کے دنیا بھر میں کھانے کو ضائع نہ  کر نے کے رجحان کو وقت کے ساتھ ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر