
بلی اور مالک کی دوستی دکھ کر لوگ حیران
اکثر جانوروں کے ساتھ دلچسپ انداز میں وقت گزارنے اور کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو جاتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مالکن اپنی مانو بلی کےساتھ کچن میں موجود ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1606055202301149184
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا کچن میں کچھ کا کر رہا ہے اور بلی مستقل اسے مخاطب کر کے پیار کرنے کا کہہ رہی ہے۔
ویڈیو میں لڑکے کو اپنی مانو بلی کو محبت سے پیار کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بلی کو ڈور ٹینس کھلتے ہوئے دیکھا گیا۔
ویڈیو میں بلی دروازے کے ایک طرف جبکہ مالکن دروازے کے دوسری طرف مجود تھیں۔۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بلی ایک کوائن نما چیز کو مالکن کو دروازے کے نیچے سے دے رہی ہے جبکہ دوسری طرف سےمالکن بلی کو وہ کوائن واپس دے رہی ہیں۔
ویڈیو کے اختتام میں جیسے ہی مالکن دروازہ کھول کربلی کو دیکھتی ہے تو بلی ہاکی گیم دوبارہ کھیلنے کو موڈ میں نظر آتی۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/12/947415/
سوشل میڈیا پر مالکن اور اس مانو بلی کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
ساتھ ہی وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پرکمنٹے کرتے ہوئے کہا تھاکہ واہ کیا ہاکی کھیلا۔
جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ بلی توگیمز کی کافی شوقین لگ رہی ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرمزاح پر مبنی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News